Search This Blog

Thursday, January 31, 2013

"Imran Khan made mistakes when he was young" - PMLN gathering all the data to thrash IK during election campaign

نون لیگ کی الیکشن کمپین کی تیاریاں - عمران خان نے جو جوانی میں غلطیاں کیں ان کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا

نون لیگ کا موقف : عمران نے خود تسلیم کیا ان سے جوانی میں غلطیاں ہوئیں، اس لئے سیتا وائٹ، اور بھارتی اداکاراؤں سے تعلقات کا مواد جمع کیا جا رہا ہے.

تحریک انصاف کے سپورٹر سے سوال - کیا عمران نے جو ماضی میں غلطیاں کی، کیا یہ چیزیں آپ پر اثر انداز ہوں گی؟

No comments:

Post a Comment