Search This Blog

Thursday, January 31, 2013

PPP senior advisor Arshad Farooq alongwith his companions joins PTi

سابق گورنر لطیف کھوسہ کے سینئر ایڈوائزر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ارشد اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے. پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور عبدالعلیم خان کی موجودگی میں انہوں نے شمولیت کا اعلان کیا. اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ صرف عمران خان کا ویژن ہی ملک کو بحرانوں سے نکل سکتا ہے.

No comments:

Post a Comment